next part of dedicatin to bibi qureshi and...........
Wednesday, September 5, 2012 5:07:52 PM
165
اپنائیت سے دل خالی ہیں
نفرتوں سے ہیں مالا مال
دولت سے رغبت ہے جنہیں
رشتے نبھانے سے ہیں لاچار
دعوتیں کھلائیں امیروں کو
بھوکوں کو دیتے ہیں دھتکار
ملتے کسی کو کب ہیں حقوق
نبھاتے فرائض ہیں سالہا سال
جائزہ لینے آتے ہیں بس
اپنوں کے گھر میں رشتےدار
ہے دل شکنوں کی بھرمار
ملتے نہیں ہیں یہاں دلدار
یہ رشتے ناطے ہیں بیکار
سب دولت کے ہیں یار



