Friday, September 14, 2012 3:21:48 PM
180
میرا اچھا ہونا بھی بُرا لگا ہر کسی کو
کہو آج پجاری چڑھتے سورج کا ہر کسی کو
بدل دیا راستہ چپکے سے اپنا اس وقت
جب دیکھا ہاتھ تھامتے تیرا اور کسی کو
میری چاہت ہی اک آس ہے میرے لئے
اُلفت ضروری نہیں مجھ سے بی ہو کسی کو
صرف اسی تمنا میں عمر تمام بیت گئی
کاش اپنی وفا کا یقیں دلا سکوں کسی کو
نام اسی کے ہر آسائشِ زندگی تھی لکھ دی
حق تھا جس کا تاکہ مل جائے اس کسی کو




ashbarjadoonashbafaran # Tuesday, October 15, 2013 12:21:25 PM