My Opera is closing 3rd of March

1,2,3,4,5,6

ishteha

dr per bhri dir sy nazrain lagay bethy hain

, , , ,



182



در پر بڑی دیر سے نظریں لگائے بیٹھے ہیں
نہیں معلوم وہ کہاں محفل جمائے بیٹھےہیں

بھولے سے کہہ دیا ہم بھلا دیں گئے
اتنی سی بات پہ مںہ چڑھائے بیٹھے ہیں

راہ میں ان کی میں تو مانندِ سایِہءابر ہوں
پل بھر کی چھاؤں سے وہ یاس لگائے بیٹھے ہیں

پیار کی منزلوں کے راستے کٹھن ہوتے ہیں
پھر کیوں انتظار میں ہم سیج سجائے بیٹھے ہیں

زبان کی گونج بھی ہیے اور اندر سناٹا ہے
کون جانے ہم دکھوں کے ڈھیر چھپائے بیٹھے ہیں

جب سے تیرے در سے اُٹھ کر چلے گئے ہم
مٹی کے ڈھیر کو گھروندا بنائے بیٹھے ہیں

تیری چاہت میں ہم نے گزارے جو حسین لحمے تھے
آج تک اُنھیں ہم دل میں بیٹھے ہیں

جبلّتِ بے وفائی نے مار ڈالا عاشی ورنہ
چار سو دوستی کے ہم ہاتھ بڑھائے بیٹھے ہیں




181 ...ghazal

Write a comment

New comments have been disabled for this post.