My Opera is closing 3rd of March

1,2,3,4,5,6

ishteha

Subscribe to RSS feed







ان کے کہے پہ جان نثار کرتے ہیں
اپنے پن کی قائم انوکھی مثال کرتے ہیں
نہ جان پائے ان کے طور طریقے کبھی
باطن میں کچھ ظاہر کچھ بیان کرتے ہیں

انھیں وعدہ خلافی کا کمال گلہ ہیے دوستو
کبھی مالک سے بھی بے وفائی غلام کرتے ہیں

دشمن سے تو خبردار رہ سکتا ہیے انسان
مرتا ہیے جب دوستی کی آڑ میں وار کرتے ہیں

چلو بچھڑ گئے جس کسی کی غلطی سے
اب لوٹنے کا پھر سے انتظام کرتے ہیں

دھوکہ دہی میں وہ سدا کے ماہر تھے
ہم سمجھے ہم سے بہت پیار کرتے ہیں

جس بندھن سے نہ ہوا کوئی فیاض کبھی
عاشی آؤ آج سے اس کا اختتام کرتےہیں