My Opera is closing 3rd of March

1,2,3,4,5,6

ishteha

Subscribe to RSS feed






بے نمود زندگی گزارنے پر جو شادمان تھا
دَلق میں لپٹا ابد تک اس کا اونچا مقام تھا
انسان کے جنت سے فتویٰ اخراج پر حیران تھا
سو پا کر نفس پہ قابو واپس جانے کا امکان تھا