My Opera is closing 3rd of March

1,2,3,4,5,6

ishteha

ishteha

, , , ,

170



تنہائی کی دعائیں اکثر آمین ہوتی ہیں
اچھی یادیں ہی روح کی تسکین ہوتی ہیں

چاند اور ستاروں کی جب برات ہوتی ہے
اندھیری راتیں بھی کتنی حسین ہوتی ہیں

اپنے سننے والوں سے میری اک گزارش ہے
بے وقت کی خوشیاں بی بڑی غمگین ہوتی ہیں
خرید لو محبتیں گر دولت سے ملتی ہیں
غربت میں تو نفرتیں ہی ہم نشین ہوتی ہیں

جانو اگر تو یہ گزرے ہی وقت کا حال ہے
کل کے سپنوں کی آج تعبیریں مبین ہوتی ہیں

آخری پہر رات کے عاشی انہونی قابلِ دید ہے
جب کالک اور سفیدی باہم یمین ہوتی ہیں

read this poem from page 163 to 165.this ...177 ...

Write a comment

New comments have been disabled for this post.