My Opera is closing 3rd of March

HAKIM QAZI M A KHALID

آپ کا اپنا معالج خاص

Subscribe to RSS feed

تعارف حکیم قاضی ایم خالد

تلمیذ الاطباء خاندانی طبیب حکیم قاضی ایم خالد (ڈی یو ایم ایس' رجسٹرڈ معالج قومی طبی کونسل اسلام آباد' وفاقی وزارت صحت حکومت پاکستان'گولڈ میڈلسٹ' فزیشن آف ہربل میڈیسن' سیکسالوجسٹ' میڈیکل جرنلسٹ' چیف ایڈیٹر ماہنامہ دی وائس آف طب لاہور' ماہنامہ ورلڈ پیس انٹرنیشنل' پندرہ روزہ امن عالم انٹرنیشنل ' سیکرٹری جنرل کونسل آف ہربل فزیشنز پاکستان'صدر پاکستان طبی جرنلسٹس کونسل) واحد جوانسال کوالیفائیڈ طبیب ہیں جن کے بار ے میں تبصرے اور اشتہارات آپ پاکستان' ہندوستان' جاپان' کوریا' مڈل ایسٹ' ہانگ کانگ' امریکہ اور جرمنی کے علاوہ دنیا بھر کے دیگر ممالک سے شائع ہونے والے اخبارات اور رسائل میں پڑھتے رہتے ہیں حکیم صاحب اس عمر میں دنیا کے بیشتر ممالک کے دورے کر چکے ہیں اور اس دوران بے شمار غیر ملکی اور ملکی خواتین و حضرات ان کے علاج سے مستفید ہو چکے ہیں-
حکیم خالد برصغیر پاک و ہند کے معروف طبیگھرانے کی طبی تربیت اور وراثت میں ملے ہوئے صدیوں پرانے ہزاروں مریضوں پر آزمائے ہوئے خاندانی' شہنشاہی' شاہی اور نوابی نسخہ جات کی بدولت جنسی امراض کے کامیاب ترین علاج کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں حکیم خالد کو ملنے والی شہرت ان کی اس خدا داد صلاحیت کا واضح اعتراف ہے-
علاوہ ازیں حکیم خالد کی کم عمری کی وجہ سے ہر عمر کے خواتین و حضرات انہیں وہ باتیں بتا دیتے ہیں جو کسی بزرگ معالج کو بتاتے ہوئے شرم محسوس کرتے ہیں اس طرح صحیح تشخیص ہو کر کامیاب علاج کی ضمانت ہو جاتی ہے- خدانخواستہ اگر آپ بھی کسی جنسی مسئلے یا مرض سے دوچار ہیں تو گھبرائیے نہیں! آج ہی حکیم خالد سے بلمشافہ ملئے فون کریں یا اپنے مکمل حالات کے ساتھ جوابی لفافہ بھیج کر مشورہ مفت حاصل کیجئے اندرون و بیرون ملک ادویہ بذریعہ پارسل ارسال کی جاتی ہیں اگر آپ چاہیں کہ پارسل سے یہ ظاہر نہ ہو کہ کسی دوا کا پارسل ہے تو دواخانے کے لیبل کے بغیر بھی ادویہ ارسال کر دی جاتی ہیں -
خط و کتابت کے لئے ایڈریس
حکیم قاضی ایم خالد' خالد خاندانی داوخانہ 32- ذیلدار روڈ اچھرہ لاہورپوسٹ کوڈ 54600۔پاکستان
اوقاتِ مطب
صبح 10 بجے سے دوپہر 1 بجے تک
شام 5 بجے سے رات 9 بجے تک
نوٹ -: اوقات نماز میں پندرہ منٹ کا وقفہ ہوتا ہے- نیز اتوار کو مطب صرف صبح 11بجے سے دوپہر 1بجے تک کھلتا ہے ۔
خالد خاندانی داوخانہ
-32ذیلدار روڈ اچھرہ لاہور۔پوسٹ کوڈ 54600۔پاکستان
فون :92427570354فیکس :92427571659موبایل:03334222129
٭ ٭ ٭
[/SIZE][/FONT]
February 2014
S M T W T F S
January 2014March 2014
1
2 3 4 5 6 7 8
9 10 11 12 13 14 15
16 17 18 19 20 21 22
23 24 25 26 27 28